اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد کا ایل پی جی پلانٹ کا دورہ ،حفاظتی اقدامات میں کوتاہی پر بھاری جرمانہ

0

 

دینہ ( اقبال خان)اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد کا ایل پی جی پلانٹ کا دورہ ،حفاظتی اقدامات میں کوتاہی پر بھاری جرمانہ ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد نے ڈپٹی کمشنر جہلم کی خصوصی ہدایات ہر ایل پی جی پلانٹ دینہ کا دورہ کیا ۔اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد نے پلانٹس کے مختلف شعبہ جات کا وزٹ کیا اور حفاظتی اقدامات میں کوتاہی پر بھاری جرمانہ کے ساتھ وارننگ جاری کی ۔اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے کہا کہ گیس پلانٹس میں حفاظتی اقدامات بہت ضروری ہیں ۔اگ سے انسانی جانوں کے لیے بڑا خطرہ ہوتا ہے اس لیے پلانٹس میں حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانے کی سخت ہدایات جاری کی گئی ہیں ۔اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے ریٹس کے حوالے سے بھی سخت ہدایات دیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.