چوہدری غالب حسین کے بیٹے حافظ چوہدری محمد علیان غالب اور محمدجابر کے بیٹے حافظ محمد ذین نے کم عمری میں قرآن پاک حفظ کر لیا
دینہ نکودر (شاہ زیب بٹ سے)نکودر چوہدری غالب حسین کے بیٹے حافظ چوہدری محمد علیان غالب اور محمدجابر کے بیٹے حافظ محمد ذین نے مدرستہ المدینہ فیضان مدینہ نکودر قاری محمد شفیق نقشبندی علامہ قاری نزاکت حسین عطاری سے کم عمری میں قرآن پاک حفظ کر لیا اہلخانہ کیلئے خوش قسمتی کی بات ہے مبارکباد دینے والوں کا سلسلہ جاری خلیفہ حضور فخر ملت حضرت پیر سید ذاکر حسین شاہ جماعتی سجادہ نشین دربار عالیہ نکودر شریف آپکی سرپرستی میں حضرت پیر سید رضا حسین شاہ جماعتی خطیب اعظم جامع مسجد نکودر چوہدری نذیر احمد جماعتی صدر پاسبان اہلسنت پاکستان ضلع جہلم،انصر محمود، چوہدری تصدق حسین چوہدری عابد جماعتی،چوہدری محمد حسیب،چوہدری باوا ظہور احمد جماعتی،چوہدری وقاص اسلام جماعتی،چوہدری اقدس علی جماعتی،چوہدری نعمان جماعتی،محمد رضوان جماعتی،چوہدری گلفراز احمد،چوہدری محمد وسیم،چوہدری ذکا اللہ جماعتی، علی رضا نے شرکت کی،تلاوت ہوئی نعت اور قصیدہ بردہ شریف اقدس علی جماعتی،نے پڑھا ہار پہنائے گئے کیک کاٹا گیا چوہدری سیف علی،چوہدری عبداللہ نے تمام دوستوں کا شکریہ ادا کیا آخر میں قبلہ شاہ صاحب نے تمام اہل ایمان کے لیے خصوصی دعاکی،