دینہ موہال میں باآثر زمیندار نے بے زبان مخلوق سے ظلم کی انتہا کردی۔ زمیندار نے ساتھی کے ساتھ ملکر کلہاڑی کے وار سے گائے کی ٹانگ کاٹ دی۔

دینہ پریس کلب کے صدر سید توقیر آصف شاہ سمیت دینہ پریس کلب کے تمام ممبران کی جانب سے جنرل سیکرٹری دینہ پریس کلب کے ساتھ اظہار افسوس و اظہار یکجہتی ۔ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ

0

 

 

دینہ(اقبال خان) دینہ موہال میں باآثر زمیندار نے بے زبان مخلوق سے ظلم کی انتہا کردی۔

جہلم۔۔.زمیندار نے ساتھی کے ساتھ ملکر کلہاڑی کے وار سے گائے کی ٹانگ کاٹ دی۔دینہ پریس کلب کے جنرل سیکرٹری عادل چوہدری چیف ایڈیٹر جہلم اپڈیٹس کی گائے کو زمیندار نے کلہاڑیوں کے وار سے ٹانگ زخمی کر دی ۔دینہ پریس کے صدر سید توقیر آصف شاہ سمیت دینہ پریس کلب کے تمام ممبران نے اس واقعہ کی شدید الفاظ میں مزمت کی اور ڈی پی اور جہلم سے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے

گائے شدید زخمی حالت میں کھیتوں سے ملی ہے۔مقدمہ درج کر لیا گیا۔۔پولیس

۔گائے کو کھیتوں میں داخل ہونے پر زمیندار نے ظلم کیا ہے۔۔پولیس

۔تھانہ دینہ پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں۔۔ترجمان پولیس یہ واقعہ تھانہ دینہ کے علاقہ موہال میں پیش ایا جہاں پر بے زبان مخلوق سے باثر زمیندر نے ظلم کی انتہا کردی ۔۔کھیتوں میں داخل ہونے کی سزا ۔زمیندار نے ساتھی کے ساتھ ملکر گائے کی ایک ٹانگ کلہاڑی کےوار سے کاٹ دی ایف ائی ار کے مطابق عینی شاہدین نے ۔گائے کے ساتھ ظلم ہوتا ہوا خود دیکھا ملزمان زخمی حالت میں گائے کھیتوں میں چھوڑ کر فرار ہوگے ہیں۔ ۔۔تھانہ دینہ پولیس نے زمیندار ذاکر علی اور ساتھی غضنفر پرمقدمہ درج کر لیا ہے۔۔پولیس کا کہنا ہے ملزمان کو جلد گرفتار کر لیں گے

Leave A Reply

Your email address will not be published.