دینہ ( تحصیل رپورٹر)مرزا نور محمدسیکرٹری چیف جسٹس سےشیخ انیس احمدسابق صدر تحصیل پریس کلب سوہاوہ کی ملاقات
ملاقات مرزا نورمحمد کی رہاٸشی گاہ پرہوٸی ملاقات میں مختلف امور پربات چیت کی گٸی،پریس کلب کےلیے نیک خواہشات کااظہار کیا
مرزا نور محمدسیکرٹری چیف جسٹس سےشیخ انیس احمدسابق صدر تحصیل پریس کلب سوہاوہ کی ملاقات،تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز راولپنڈی میں شیخ انیس احمدسابق صدر تحصیل پریس کلب سوہاوہ نے مرزا نورمحمدسیکرٹری چیف جسٹس سے انکی رہاٸش گاہ پر ون ٹو ون ملاقات ہوٸی،ملاقات میں مختلف امور سمیت ڈومیلی کے مساٸل پر تفصیلی بات چیت ہوٸی،مرزانورمحمدنے تحصیل پریس کلب کے لیے نیک خواہشات کااظہار کیاجلد تحصیل پریس کلب سوہاوہ کا دورہ کرنے کی یقین دہانی کراٸی۔مرزانورمحمد نے علاقہ ڈومیلی کے ساٸلین کے لیے ہمارے دفتر ہر وقت کھلے ہیں،مجھ سےجتنی رہنمائی ہوسکی دوں گا۔