ماسٹر راجہ ضیاء اللہ کے صاحبزادہ کاشف ضیاء رشتہ اذدواج سے منسلک،ولیمہ کی شاندار تقریب
ولیمہ تقریب میں چوہدری محمدثقلین،چوہدری ظفر اقبال،چوہدری عمار فرخ،ڈاکٹر فضل الحق،راجہ عامرنواز،ملک ربنواز،راجہ محمدانور سمیت دیگر سیاسی سماجی کاروباری شخصیات کی شرکت
سوہاوہ:(محمدنبیل حسن)تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز ڈومیلی کے علاقہ ڈھوک رحم علی کی اہم سماجی شخصیت ماسٹر راجہ ضیاء اللہ کے صاحبزادہ راجہ کاشف ضیاء رشتہ اذدواج سےمنسلک ہوگٸے،کاشف ضیاء کی رنگارنگ ولیمہ کی تقریب موٹاغربی نجی مارکی میں منعقد ہوٸی، ولیمہ کی تقریب میں چوہدری محمدثقلین سابق ایم پی اے،چوہدری ظفر اقبال سابق ایم پی اے،ایم این اے چوہدری فرخ الطاف کے بیٹے چوہدری عمارفرخ،ڈاکٹر فضل الحق فضلی،ڈپٹی ڈی ای او سوہاوہ نعیم اختر،ملک ربنواز سابق چیٸرمین یوسی نگیال،راجہ عامر نواز سابق چیٸرمین یوسی اڈرانہ،راجہ محمدانوار کیانی سابق سینٸر ہیڈماسٹربڑاگواہ،بابراقبال کیانی ہیڈماسٹر ہاٸی سکول اڈرانہ،محمدطارق ملک ہیڈماسٹر،ہاٸی سکول دیال،کامران حسین ہیڈماسٹر ہاٸی سکول ٹالیالوالہ جہلم،خطیب اعظم چکسواری مولاناقاری منوری حسین نوشاہی،ماسٹر پرویز اختر سابق جنرل کونسلر اڈرانہ،پروفیسر افراء سیاب پنڈوری،راجہ مسعود ڈھوک یوسف،میاں اختر باگڑیاں،چیف صفدر بنگیال،راجہ یسین گتر،ملک سفیرہیڈماسٹر ہاٸی سکول ججیال،سمیت دیگر سیاسی سماجی کاروباری مذہبی شخصیات سمیت دلہاکے دوستوں اور عزیزو اقارب نے بھرپور شرکت کی، مہمانوں نے دلہاکو شادی کے بندھن میں بندھنے پرمبارکباد پیش کی اور خواہشات کااظہار کیا۔