اسسٹنٹ کمشنر دینہ کا رات گئے نکودر سبزی فروٹ منڈی کا سرپرائز دورہ ،ریٹ چیک کیے،متعدد کو جرمانے

0

دینہ ( اقبال خان )اسسٹنٹ کمشنر دینہ کا رات گئے نکودر سبزی فروٹ منڈی کا سرپرائز دورہ ،ریٹ چیک کیے سخت ہدایات جاری،تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابدنے
سر پرائز وزٹ نکودر چوک دینہ
سبزی اور فروٹ کے ریٹ چیک کئے گئے اور سر کاری ریٹ لسٹ کے مطابق فروخت کی سخطی سے ہدایت
ریٹ لسٹ کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانے کئے گئے۔اسسٹنٹ کمشنر دینہ کو رات گئے سبزی منڈی نکودر چوک میں دیکھ کر عوام نے سراہا کہ ایک ذمہ دار آفیسر چھٹی والے دن بھی رات کو مارکیٹ کا دورہ کر رہی ہیں اور عوام کو ریلیف دلانے کے لیے اپنے فرائض منصبی احسن انداز میں ادا کر رہی ہے ۔عوامی حلقوں کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنر دینہ کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

منگلا روڈ پر عوام کی شکایات پر—غیر صحت بخش ماحول اور زیادہ نرخ وصول کرنے—پر تمام مچھلی پوائنٹس کا اچانک دورہ کیا گیا۔
سر پرائز وزٹ نکودر چوک
سر کاری ریٹ کے مطابق روٹی فروخت کی سخطی سے ہدایت
ریٹ لسٹ کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانے کئے گئے

Leave A Reply

Your email address will not be published.