اسسٹنٹ کمشنر دینہ محمد تیمور خان کا دینہ کے دونوں گیس پلانٹس کے خلاف ایکشن ،بھاری جرمانے

0

دینہ (اقبال خان)اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے القاسم گیس پلانٹ اور روہتاس گیس پلانٹ کا وزٹ کیا اور مہنگے داموں گیس سیل کرنے پر بھاری جرمانے کئے گئے اور سختی سے ہدایت کہ آئندہ خلاف ورزی کرنے پر دونوں پلانٹ کو سیل کر دیا جائے گا اور سخت سے سخت قانونی کاروائ کی جائے گی,تفصیلاتچکے مطابق گزشتہ روز عوامی شکایات پر اسسٹنٹ کمشنر دینہ کا سخت ایکشن آج تحصیل دینہ کے دونوں پلانٹس کا دورہ اضافی ریٹ چارج کرنے پر بھاری جرمانہ آئیندہ کے لیے سخت وارننگ جاری اس بار پلانٹ ہی سیل ہو گا اگر ریٹ اضافی چارج کیے ۔عوامی حلقوں کا اسسٹنٹ کمشنر کی گیس پلانٹس کاروائی پر خراج تحسین پیش کیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.