صدر پریس کلب دینہ ربنواز گوندل، سینئر صحافی ماجد آفریدی ،لالا رحمان شاہ آفریدی کی عمرہ ادائیگی کے بعدوطن واپسی ،مبارکبادوں کا سلسلہ جاری

0

دینہ (اقبال خان)صدر پریس کلب دینہ ربنواز گوندل، سینئر صحافی ماجد آفریدی ،لالا رحمان شاہ آفریدی کی عمرہ ادائیگی کے بعدوطن واپسی ،مبارکبادوں کا سلسلہ شروع،تفصیلات کے مطابق پریس کلب دینہ کے صدر ربنواز گوندل ہمراہ سینئر صحافی ماجد آفریدی ،لالا رحمان شاہ آفریدی عمرہ ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے جن کا ائیر پورٹ پر والہانہ استقبال کیا گیا اور پھولوں کے ہار پہنائے گئے ۔ صدر پریس کلب دینہ ربنواز گوندل و سینئر صحافی ماجد آفریدی کو مبارک باد دینے والوں کا سلسلہ جاری ہے ۔شہر کی سیاسی ،سماجی مذہبی صحافتی شخصیات دوست احباب کی آمد مبارک باد پیش کی گئء اور پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور مبارک باد دی ۔انفارمیشن سیکرٹری پریس کلب دینہ محمد اقبال خان ، نائب صدر احسان جنجوعہ ، الیاس ڈار ذیشان جرال،فیصل محمود ،ملک صداقت ، عمران منصور،ساجد عاجز،راجہ جلال ،محمد بلال ،ملک اسد ،مصطفی شاہ ،محمد اکرم ،رانا رفاقت ، داود خان ،عثمان خان ،قابل خان ،نینی بٹ مبارک باد دینے والوں میں شامل تھے ۔صدر پریس کلب دینہ ربنواز گوندل ،ماجد آفریدی نے عمرہ کی مبارک باد دینے آنے والے دوستوں کا شکریہ ادا کیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.