جلال پور شریف پنڈ دادنخان کے علاقے میں مکان کی چھت گر گئی ،ایک نوجوان جاں بحق جبکہ ایک بچی اور تین خواتین سمیت پانچ افراد زخمی۔

0

جہلم (اقبال خان)پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

جہلم، مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکوں سے شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔

پنڈ دادنخان کے علاقہ جلال پور شریف میں زلزلے کے جھٹکے

جلال پور شریف پنڈ دادنخان کے علاقے میں مکان کی چھت گر گئی۔

حادثے میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ ایک بچی اور تین خواتین سمیت پانچ افراد زخمی۔

تمام زخمیوں اور ڈیڈ باڈی کو آر ایچ سی ہسپتال جلال پور شریف منتقل کر دیا گیا۔

جاں بحق ہونے والے نوجوان کا نام
عمر ولد میر سلطان عمر 12 سال ہے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.7 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 18 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز گوجرانوالہ بتایا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.