ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کارروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،ہیروئن برآمد

0

 

جہلم ( اقبال خان)ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کارروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،ہیروئن برآمد

ملزم کے قبضہ سے 01 کلو 20 گرام ہیروئن برآمد کر کے قبضہ پولیس میں لے لی گئی،ملزم کے خلاف تھانہ سول لائنز میں مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے،

نوجوان نسل کو منشیات کے ناسور سے محفوظ رکھنے کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی،معاشرے میں منشیات کے پھیلاؤ میں ملوث عناصر کے ساتھ قانون کے مطابق سختی سے نمٹا جائے گا،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.