ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کارروائی، 15 سالہ کمسن مغویہ بازیاب، ملزم گرفتار

0

 

جہلم۔( اقبال خان)ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کارروائی، 15 سالہ کمسن مغویہ بازیاب، ملزم گرفتار

ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور پولیس ٹیم نے ایمرجنسی 15 پر ریسپانڈ کرتے ہوئے کامیاب کارروائی کے دوران 15 سالہ مغویہ کو بحفاظت بازیاب کر لیا جبکہ مقدمہ میں مطلوب ملزم کو بھی گرفتار کر لیا،

ملزم کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے جبکہ مغویہ کو مزید قانونی کاروائی کے لئے مجاز عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے،

شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور جرائم کے خاتمے کے لیے موثر حکمت عملی سے کاروائیاں جاری ہیں ،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.