
دینہ ( جرار حسین میر)//پولیو ٹیم کے ساتھ ڈکیتی کی واردات
ا
پولیو ٹیم بی ایچ یو سناٹھا سے اپنا روٹین کا ورک مکمل کر کے میٹنگ کے لیے دینہ ار ایچ سی آ رہی تھی منگلا بائی پاس پر تین اسلحہ سے لیس ڈاکوؤں نے سینٹری انسپیکٹر انچارج پولیو ٹیم یوسی لدھڑ فتح محمد کو گن پوائنٹ پر ان سے سرکاری پولیو ٹیبلٹ ذاتی ٹیبلٹ موبائل فون اے ٹی ایم کارڈ نقد رقم لوٹ کر فرار ہو گئے.اطلاع ملنے پر ڈی ڈی ایچ او دینہ ۔منگلا تھانہ اور دینہ تھانہ کی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ضابطے کی کاروائی شروع کر دی