چوہدری عدیل جماعتی کی شادی دھوم دھام سے اختتام پزیر ہو گی،دعوت ولیمہ کی تقریب میں علاقہ بھر سے معززین کی بھر پور شرکت،

0

 

 

 

دینہ ( شازیب بٹ )چوہدری عدیل جماعتی کی شادی دھوم دھام سے اختتام پزیر ہو گی،دعوت ولیمہ کی تقریب میں علاقہ بھرے معززین کی بھر پور شرکت،دولہاں کو مبارکباد اور نیک خواہشات کے پیغامات، تفصیلات کے مطابق تحصیل دینہ کی یونین کونسل لدھڑ کے گاؤں نکودر کے رہائشی چوہدری اسماعیل احمد جماعتی کے چھوٹے بھائی اور علاقہ کی معروف شخصیت صدر چوہدری نذیر احمد جماعتی،چوہدری شکیل جماعتی،فخر علاقہ چوہدری ساجد محمود کے بھتیجے چوہدری عدیل احمد جماعتی کی شادی گزشتہ روز دینہ کے نواحی گاؤں نکودر میں دھوم دھام سے ہوئی،شادی کی تقریب میں خصوصی شرکت خلیفہ حضور فخر ملت پیر سید ذاکر حسین شاہ جماعتی سجادہ نشین آستانہ عالیہ نکودر شریف اور حضرت پیر سید توصیف حسین شاہ،پیر سید رضا حسین شاہ جماعتی ،سید خلیل حسین شاہ کاظمی صدر مسلم کانفرنس جہلم،سید حسنات احمد کمال شاہ،جبکہ چشم براہ میں چوہدری مہر محمد حنیف،چوہدری عابد حسین پٹواری،چوہدری ستار احمد پوٹھہ،چوہدری صغیر احمد،چوہدری جمیل احمد،چوہدری بابو منیر احمد،چوہدری حاجی اسجد جماعتی،چوہدری غالب حسین،چوہدری بابر وسیم،چوہدری قدیر احمد جماعتی و دیگر فیملی ممبران تھے دولہا کی شادی کی مختلف تقریبات کے بعد ولیمہ کے موقعہ پر مبار بہت پیش کی گئی

Leave A Reply

Your email address will not be published.