چک میو جی ٹی روڈ دینہ کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم ، حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک…

دینہ ( اقبال خان )چک میو جی ٹی روڈ دینہ کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم ۔ ریسکیو ذرائع حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ۔ ریسکیو ذرائع عینی شاہدین کے مطابق کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری اور موقع سے چلی گئی۔…
Read More...

ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کا سول ہسپتال کا دورہ، ہیلتھ کونسل کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد

جہلم( اقبال خان ) ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کا سول ہسپتال کا دورہ، ہیلتھ کونسل کے ساتھ میٹنگ اور ہسپتال کے مختلف حصوں میں جاری طبی خدمات کا جائزہ لیا، تفصیلات کے مطابق ضلع جہلم میں نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر جہلم میر…
Read More...

سوہاوہ میں ایک ہی گھر کے سات افراد کھانا کھانے کے بعد نیم بے ہوش

سوہاوہ:(محمدنبیل حسن)سوہاوہ میں ایک ہی گھر کے سات افراد کھانا کھانے کے بعد نیم بے ہوش ریسکیو 1122 نے تمام افراد کو فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ منتقل کر دیا تفصیلات کیمطابق گزشتہ رات کو محلہ مدینہ مسجد سوہاوہ میں ایک…
Read More...

سی سی ڈی جہلم اور نامعلوم افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ،ایک نوجوان زخمی حالت میں گرفتار

جہلم۔( جرار حسین میر) کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ٹیم، جہلم نے تھانہ صدر، جہلم کی حدود میں "کھرالہ" کے مقام پر دو مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاع ملی ، جس پر ٹیم نے چھاپہ مارا، جیسے ہی ٹیم موقع پر پہنچی، ٹیم کو دیکھتے ہی ملزمان نے فائرنگ شروع…
Read More...

گلوبل پارسل سروسز کے ہیڈ آفس دینہ میں عظیم الشان سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس کا انعقاد

دینہ ( اقبال خان )گلوبل پارسل سروسز کے ہیڈ آفس دینہ میں عظیم الشان سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس ہوی۔تقریب کے مہمان خصوصی۔جانشین مرشد عالم حضرت پیر عبد القدوس نقشبندی صاحب خانقاہ حبیبیہ چکوال تھے۔انھوں نے بڑا…
Read More...

ضلع جہلم میں ڈپٹی کمشنر محمد میثم عباس کی الوداعی ملاقات

جہلم( اقبال خان ) ۔ ضلع جہلم میں ڈپٹی کمشنر محمد میثم عباس کی الوداعی ملاقات ضلع جہلم سے ٹرانسفر ہونے والے ڈپٹی کمشنر محمد میثم عباس نے افسران اور دفتر کے عملے سے الوداعی ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر میثم عباس نے کہا کہ دورانِ…
Read More...

شہریوں کے مسائل حل اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل ہم سب کی ذمہ داری ہے ،ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

جہلم ( اقبال خان ) شہریوں کے مسائل حل اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل ہم سب کی ذمہ داری ہے یہ بات ضلع جہلم میں تعینات ہونے والے نئے ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن نے ضلع جہلم کی انتظامیہ کے ساتھ تعارفی اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہی…
Read More...

کون بنے گا سپر طاقت  . . . . . . . . تحریر محمد اقبال

کون بنے گا سپر طاقت تحریر محمد اقبال امریکہ روس چین تین بڑے طاقت ور ممالک ایک دوسرے کو پچھاڑنے میں پورا زور لگا رہے ہیں ۔ایک ملک دوسرے ملک کی کسی ملک میں مداخلت برداشت نہیں کر پا رہا ۔معاشی مفادات کو نقصان پہچانے میں پیش…
Read More...

اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد کا یو سی مدوکالس کا دورہ ، ممبران کمیٹی سے ملاقات

دینہ ( اقبال خان )اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد کا یو سی مدوکالس کا دورہ ، ممبران کمیٹی سے ملاقات ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد نے یونین کونسل مدوکالس کا دورہ کیا دینہ یونین کونسل مدو کالس میں ستھرا پنجاب پروگرام…
Read More...

سی سی ڈی سوہاوہ اور مشتبہ افراد میں فائرنگ کا تبادلہ ،ایک شخص زخمی حالت میں گرفتار

جہلم ( جرار حسین میر )آج مورخہ 17-09-2025کورات 9:00 بجائے قریب ایک مشکوک موٹر سائیکل پر سوار تین افراد کو سی سی ڈی ٹیم، سوہاوہ، جہلم نے "ٹنڈوئی پُل پر روکا ، لیکن مشتبہ افراد نے ٹیم پر فائرنگ شروع کر دی ٹیم خوش قسمتی سے محفوظ رہی لیکن ایک…
Read More...