ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی خصوصی ہدایات کے تحت ضلع جہلم کی چاروں تحصیلوں میں امام مساجد کے…
جہلم (اقبال خان): وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن اور ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی خصوصی ہدایات کے تحت ضلع جہلم کی چاروں تحصیلوں جہلم، دینہ، سوہاوہ اور پنڈ دادنخان میں امام مساجد کے لیے اعزازیہ پے آرڈرز کی تقسیم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔…
Read More...
Read More...