اسسٹنٹ کمشنر دینہ محمد تیمور خان سے پریس کلب دینہ کے وفد کی اہم ملاقات، شہر کی بہتری اور مسائل کے حل…

اسسٹنٹ کمشنر دینہ محمد تیمور خان سے پریس کلب دینہ کے وفد کی اہم ملاقات، شہر کی بہتری اور مسائل کے حل پر تفصیلی گفتگو ​دینہ (اقبال خان): اسسٹنٹ کمشنر دینہ محمد تیمور خان سے پریس کلب دینہ کے ایک نمائندہ وفد نے ان کے دفتر میں اہم ملاقات کی،…
Read More...

14 اگست ضلع بھر میں تقریبات کا انعقاد ،سب سے بڑی تقریب اکرم شہید پارک میں منعقد ہو گی ،ڈپٹی کمشنر…

جہلم ۔۔(اقبال خان)جہلم شہر میں جشنِ آزادی شایانِ شان طریقے سے منانے کی تیاریاں مکمل، 13 اور 14 اگست کی درمیانی رات میجر اکرم شہید پارک میں مرکزی تقریب ہو گی۔ 14 اگست کو ضلع بھر میں خصوصی تقریبات ہوں گی ۔تفصیلات کے مطابق جشنِ آزادی پاکستان…
Read More...

لیڈی ہیلتھ انسپکٹرز کو جولائی کی تنخواہ تاحال موصول نہیں ہوئی,تنخواہ ادائیگی کا مطالبہ

جہلم(راجہ نوبہار): وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور محکمہ صحت کی جانب سے متعارف کرائے گئے لیڈی ہیلتھ انسپکٹر پروگرام کے تحت صوبہ بھر میں خواتین دور دراز علاقوں میں جا کر فیلڈ ڈیوٹیاں انجام دے رہی ہیں اور اہم ڈیٹا اکٹھا کر رہی ہیں، تاہم 12 اگست…
Read More...

کمشنر راولپنڈی سلمان غنی کا چارج سنبھالنے کے بعد ضلع جہلم اور شہر دینہ کا پہلا دورہ

کمشنر راولپنڈی سلمان غنی کا چارج سنبھالنے کے بعد ضلع جہلم اور شہر دینہ کا پہلا دورہ ​وزیراعلیٰ پنجاب بیوٹیفکیشن پروگرام کے تحت مین بازار دینہ میں جاری ترقیاتی کاموں کا تفصیلی معائنہ اور بریفنگ ​دینہ (اقبال خان): کمشنر راولپنڈی ڈویژن سلمان…
Read More...

پاکستان مسلم لیگ ن ضلع جہلم کے زیر اہتمام مکہ معاہدہ کے حوالے سے ریلی کا اہتمام

جہلم(ملک فدا حسین  )پاکستان مسلم لیگ ن ضلع جہلم کے زیر اہتمام مکہ معاہدہ کے حوالے سے ریلی کا اہتمام ،ریلی کی قیادت ضلعی صدر مسلم لیگ ن حافظ اعجاز جنجوعہ و ضلعی صدر لیبر ونگ خان ذوالفقار خان نے کی ، سابق ایم پی اے چوہدری سعید اقبال ،سابق…
Read More...

پریس کلب دینہ کا اہم اجلاس: سوہاوہ انتظامیہ کی انتقامی کارروائیوں کے خلاف مذمتی قرارداد منظور، ڈی سی…

دینہ(اقبال خان)پریس کلب دینہ کا اہم اجلاس: سوہاوہ انتظامیہ کی انتقامی کارروائیوں کے خلاف مذمتی قرارداد منظور، ڈی سی جہلم سے فوری نوٹس کا مطالبہ ​ پریس کلب دینہ کا ایک اہم اجلاس صدر پریس کلب دینہ احسان جنجوعہ کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں…
Read More...

پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل دینہ کے زیر اہتمام مکہ معاہدہ کے حوالے سے ریلی کا اہتمام

دینہ(اقبال خان)پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل دینہ کے زیر اہتمام مکہ معاہدہ کے حوالے سے ریلی کا اہتمام ،ریلی کی قیادت سابق ایم پی اے مہر محمد فیاض نے کی ،راجہ محمد علی کواڈینیٹر ٹو وزیر مملکت بلال اظہر کیانی کی خصوصی شرکت۔مسلم لیگ ن کے کارکنوں…
Read More...

آزاد جموں و کشمیر جنرل الیکشن 2026: ضلع جہلم میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات،ویلڈن ڈی پی او جہلم

جہلم ( اقبال خان)آزاد جموں و کشمیر جنرل الیکشن 2026: ضلع جہلم میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات،ویلڈن ڈی پی او جہلم آزاد جموں و کشمیر جنرل الیکشن 2026 کے موقع پر ضلع جہلم میں پولیس کی بھاری نفری اپنے فرائض پوری مستعدی، ذمہ داری اور…
Read More...

نوگراں میں افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے جہاں ایک مکان کی چھت یک دم گرنے سے میاں بیوی اور بچے سمیت تین…

​جہلم (اقبال خان)"جہلم کے علاقے نوگراں میں افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے جہاں ایک مکان کی چھت یک دم گرنے سے میاں بیوی اور بچے سمیت تین افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تمام…
Read More...

جہلم بزنس الائنس گروپ میں تاجر برادری کے مختلف گروپس کی شمولیت، قیادت پر اعتماد کا اظہار

جہلم بزنس الائنس گروپ میں تاجر برادری کے مختلف گروپس کی شمولیت، قیادت پر اعتماد کا اظہار دینہ (اقبال خان): جہلم بزنس الائنس گروپ کی لانچنگ تقریب میں تاجر برادری کے مختلف گروپس اور کاروباری شخصیات نے شرکت کرتے ہوئے گروپ کی قیادت پر بھرپور…
Read More...