Browsing Category

جہلم

ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کا جونیئر ماڈل سکول بلال ٹاؤن اور تبلیغ الاسلام ہائی سکول کا دورہ

جہلم ۔( اقبال خان ) تعلیمی اداروں کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے ضروری اقدامات عمل میں لائے جا رہے ہیں طلبہ و طالبات کو بہترین تعلیمی ماحول فراہم کیا جائے ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے یہ بات جونیئر ماڈل سکول بلال ٹاؤن…
Read More...

ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کا سول ہسپتال کا دورہ، ہیلتھ کونسل کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد

جہلم( اقبال خان ) ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کا سول ہسپتال کا دورہ، ہیلتھ کونسل کے ساتھ میٹنگ اور ہسپتال کے مختلف حصوں میں جاری طبی خدمات کا جائزہ لیا، تفصیلات کے مطابق ضلع جہلم میں نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر جہلم میر…
Read More...

سی سی ڈی جہلم اور نامعلوم افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ،ایک نوجوان زخمی حالت میں گرفتار

جہلم۔( جرار حسین میر) کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ٹیم، جہلم نے تھانہ صدر، جہلم کی حدود میں "کھرالہ" کے مقام پر دو مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاع ملی ، جس پر ٹیم نے چھاپہ مارا، جیسے ہی ٹیم موقع پر پہنچی، ٹیم کو دیکھتے ہی ملزمان نے فائرنگ شروع…
Read More...

ضلع جہلم میں ڈپٹی کمشنر محمد میثم عباس کی الوداعی ملاقات

جہلم( اقبال خان ) ۔ ضلع جہلم میں ڈپٹی کمشنر محمد میثم عباس کی الوداعی ملاقات ضلع جہلم سے ٹرانسفر ہونے والے ڈپٹی کمشنر محمد میثم عباس نے افسران اور دفتر کے عملے سے الوداعی ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر میثم عباس نے کہا کہ دورانِ…
Read More...

سی سی ڈی سوہاوہ اور مشتبہ افراد میں فائرنگ کا تبادلہ ،ایک شخص زخمی حالت میں گرفتار

جہلم ( جرار حسین میر )آج مورخہ 17-09-2025کورات 9:00 بجائے قریب ایک مشکوک موٹر سائیکل پر سوار تین افراد کو سی سی ڈی ٹیم، سوہاوہ، جہلم نے "ٹنڈوئی پُل پر روکا ، لیکن مشتبہ افراد نے ٹیم پر فائرنگ شروع کر دی ٹیم خوش قسمتی سے محفوظ رہی لیکن ایک…
Read More...

ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02 منشیات فروش…

جہلم ( ملک فدا حسین اعوان )ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02 منشیات فروش ملزمان گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد تھانہ سوہاوہ پولیس نے…
Read More...

ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،اغواء برائے تاوان اور زیادتی کے مقدمہ میں ملوث 04…

جہلم (اقبال خان )ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،اغواء برائے تاوان اور زیادتی کے مقدمہ میں ملوث 04 ملزمان گرفتار،رقم برآمد تھانہ سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے…
Read More...

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی زیرصدارت تھانہ جلالپورشریف میں تفتیشی افسران سے میٹنگ کا انعقاد،

جہلم ( اقبال خان )ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی زیرصدارت تھانہ جلالپورشریف میں تفتیشی افسران سے میٹنگ کا انعقاد، میٹنگ میں ایس ایچ او تھانہ جلالپورشریف اور تفتیشی افسران تھانہ جلالپور شریف نے شرکت کی، دوران میٹنگ تمام تر…
Read More...

فوڈ اتھارٹی جہلم کہ ناقص گوشت کیخلاف بڑی کاروائی، 400 کلو بیمار اور لاغر جانور کا گوشت تلف

جہلم ( جرار حسین میر)فوڈ اتھارٹی جہلم کہ ناقص گوشت کیخلاف بڑی کاروائی، 400 کلو بیمار اور لاغر جانور کا گوشت تلف۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی جہلم نے خفیہ اطلاعات ملنے پر چھمب گاؤں پوسٹ آفس سعیلہ کے قریب ایک حویلی میں کارروائی کرتے ہوئے…
Read More...

سی سی ڈی سوہاوہ اور نا معلوم ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

جہلم ( جرار حسین میر )آج مورخہ 16.09.2025 کو سی سی ڈی ٹیم، سوہاوہ، جہلم نے تین مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر "گنڈا کاس روڈ" پر رات تقریباً 08:15 بجے ریڈ کیا ، لیکن مشتبہ افراد نے ٹیم پر فائرنگ شروع کر دی اور موٹر سائیکل…
Read More...