Browsing Category

جہلم

جہلم پولیس کا دریاؤں، ندی نالوں اور نہروں میں نہانے والوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری، دفعہ 144 کی…

جہلم( اقبال خان)جہلم پولیس کا دریاؤں، ندی نالوں اور نہروں میں نہانے والوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری، دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر 03 ملزمان گرفتار، مقدمہ درج ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری کی ہدایت پر ضلع بھر میں دریاؤں، ندی نالوں،…
Read More...

ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کارروائی، خاتون کو حراساں کرنے اور اس کے بچے کو اغوا کرنے…

جہلم۔( اقبال خان)ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کارروائی، خاتون کو حراساں کرنے اور اس کے بچے کو اغوا کرنے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار جہلم: ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ان کی ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو…
Read More...

ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری کا ڈسٹرکٹ کورٹس، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اور بخشی خانہ کا دورہ،

جہلم۔(اقبال خان)ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری کا ڈسٹرکٹ کورٹس، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اور بخشی خانہ کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ اس موقع پر ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز، ایس ڈی پی او سٹی سرکل اور ڈسٹرکٹ سکیورٹی آفیسر جہلم بھی ان کے…
Read More...

ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے اسسٹنٹ کمشنر دینہ تیمور خان کے ہمراہ پرائمری ہیلتھ ہسپتال دینہ کا…

​جہلم ۔( اقبال خان) ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے اسسٹنٹ کمشنر دینہ تیمور خان کے ہمراہ پرائمری ہیلتھ  ہسپتال دینہ کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کردہ طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے انہیں ہسپتال کے امور اور…
Read More...

ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے دینہ شہر میں نو تعمیر شدہ ماڈل بازار کی تکمیل پر تفصیلی دورہ کیا

​جہلم ۔( اقبال خان) ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے دینہ شہر میں نو تعمیر شدہ ماڈل بازار کی تکمیل پر تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر تحصیل انتظامیہ کے افسران بھی ان کے ہمراہ تھے، جنہوں نے ڈپٹی کمشنر کو منصوبے کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔…
Read More...

"شہیدوں اور غازیوں کی دھرتی جہلم کا ایک اور سپوت مادرِ وطن پر قربان ہو گیا

جہلم ( اقبال خان)​"شہیدوں اور غازیوں کی دھرتی جہلم کا ایک اور سپوت مادرِ وطن پر قربان ہو گیا۔ کراچی رینجرز ہیڈ کوارٹر پر ہونے والے حملے میں جامِ شہادت نوش کرنے والے رینجرز کے جوان شاہد محمود کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی علاقے عمر…
Read More...

وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی کا 10 محرم الحرام کے مرکزی جلوس کا دورہ

جہلم (اقبال خان) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے 10 محرم الحرام کے مرکزی جلوس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن اور ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری بھی موجود تھے۔…
Read More...

ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری کے ہمراہ تاریخی قلعہ روہتاس میں محرم…

جہلم (اقبال خان) ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری کے ہمراہ تاریخی قلعہ روہتاس میں محرم الحرام کے سلسلے میں برآمد ہونے والے جلوس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر دینہ تیمور خان بھی موجود تھے۔ دورے کا مقصد…
Read More...

کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک اور آر پی او راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا کا محرم الحرام کے…

جہلم ( اقبال خان)کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک اور آر پی او راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا کا محرم الحرام کے سلسلہ میں ضلع جہلم کا دورہ، ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری اور ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کے ہمراہ تھانہ منگلا کینٹ کے…
Read More...

ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری کا آرمی افسران کے ہمراہ ضلع جہلم میں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے روٹ…

جہلم ( اقبال خان)ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری کا آرمی افسران کے ہمراہ ضلع جہلم میں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے روٹ کا وزٹ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ وزٹ کے دوران آرمی افسران، اے ڈی سی جی جہلم، ایس ڈی پی او سٹی سرکل، ڈسٹرکٹ…
Read More...