Browsing Category

تحصیلیں

اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر کیا

دینہ ( اقبال خان)اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر کیا ،تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی خصوصی ہدایات پراسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد پولیو ٹیم کے ہمراہ اقبال ٹاون کچی آبادی کا دورہ…
Read More...

اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد نے دینہ شہر و گردونواح کا دورہ اپنی نگرانی میں مین ہولز کی چیکنگ ،مین…

دینہ (اقبال خان)ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی خصوصی ہدایات اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد نے دینہ شہر و گردونواح کا دورہ اپنی نگرانی میں مین ہولز کی چیکنگ ،مین ہولز کے حوالے سے سستی و لاپرواہی ہر گز برادشت نہیں کی جائے گی ،صفاء عابد…
Read More...

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا تھانہ سول لائنز و تھانہ سٹی میں کھلی کچہری کا انعقاد

جہلم ( ابال خان)ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا تھانہ سول لائنز  و تھانہ سٹی میں کھلی کچہری کا انعقاد، کھلی کچہریوں میں پولیس افسران عوام کے سامنے جوابدہ ہوتے ہیں،سائلین کے مسائل فوری طور پر حل کر کے داد رسی کی جائے گی،ڈی پی…
Read More...

اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد کا جہلم ہیڈ لائینز کی خبر پر نوٹس ،نیو جھنگ گلی نکاسی آب کا مسئلہ حل

دینہ ( تحصیل رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد کا جہلم ہیڈ لائینز کی خبر پر نوٹس ،نیو جھنگ گلی نکاسی آب کا مسئلہ حل ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جہلم ہیڈ لائینز پر چلنے والی خبر پر اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد نے فوری نوٹس لیتے ہوئے نیو جھنگ…
Read More...

ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایت پر AC دینہ صفا عابد نے اراضی ریکارڈ سینٹر دینہ کا اچانک دورہ

دینہ(اقبال خان): ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایت پر AC دینہ صفا عابد نے اراضی ریکارڈ سینٹر دینہ کا اچانک دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے سینٹر میں سائلین کو فراہم کی جانے والی سہولیات، فرد کے حصول اور انتقالِ اراضی کے مراحل کا…
Read More...

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا تھانہ منگلا کینٹ کا سرپرائز وزٹ،

دینہ (اقبال خان )ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا تھانہ منگلا کینٹ کا سرپرائز وزٹ، دوران وزٹ ڈی پی او جہلم کا تھانہ کی بلڈنگ،SIPs پروٹوکول،فرنٹ ڈیسک اور مال خانہ کا بھی جائزہ لیا گیا، سرکاری تنصیبات اس ملک و قوم کی امانت اور پنجاب…
Read More...

اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد کا ساگری گاوں کا دورہ ،ایک دوکان سیل

دینہ ( اقبال خان )اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد کا ساگری گاوں کا دورہ ،ایک دوکان سیل،تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد نے گزشتہ روز عوامی شکایت پر فوری نوٹس لیتے ہوئے ساگری گاوں کا دورہ کیا اور گیس سلنڈر 4000 فروخت کرنے پر سیل کر…
Read More...

منگلا روڈ پر واقع گاوں نیو جھنگ کی گلی نمبر 1 میں نکاسی آب کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا ،اسسٹنٹ کمشنر…

دینہ ( اقبال خان )منگلا روڈ پر واقع گاوں نیو جھنگ کی گلی نمبر 1 میں نکاسی آب کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا ،اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے دینہ منگلا روڈ بر لب گاوں نیوجھنگ سیورج کے مسائل نے سر اٹھا لیا مین…
Read More...

ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،جعلی کرنسی استعمال کر کے شہریوں کو لوٹنے والے حاجی گینگ…

دینہ ( اقبال خان )ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،جعلی کرنسی استعمال کر کے شہریوں کو لوٹنے والے حاجی گینگ کے 02 ملزمان گرفتار،جعلی کرنسی اور ناجائز اسلحہ برآمد تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر…
Read More...

تحصیل دینہ کے گاؤں نکودر کے رہائشی ملک آفتاب کے صاحبزادے محمد تانیس احمد نے ال پاکستان مقابلہ حسن…

رپورٹ دینہ(شاہ زیب بٹ ) تحصیل دینہ کے گاؤں نکودر کے رہائشی ملک آفتاب کے صاحبزادے محمد تانیس احمد نے ال پاکستان مقابلہ حسن قرات میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی،یہ مقابلہ دارالعلوم محمد غوثیہ بھیرہ شریف میں منعقد ہوا،محمد تانیس احمد نے تیسری…
Read More...