Browsing Category

دینہ

ریسکیو 1122 نے علی پلازہ دینہ میں ایک موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا،اسسٹنٹ کمشنر دینہ کی شرکت

دینہ ( اقبال خان)ریسکیو 1122 نے علی پلازہ دینہ میں ایک موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا جس کا مقصد ہنگامی حالات سے نمٹنے کی تیاری کو بہتر بنانا اور متعلقہ محکموں کے درمیان باہمی رابطہ مضبوط کرنا تھا۔اس مشق میں اسسٹنٹ کمشر دینہ صفاء عابد نے ڈپٹی…
Read More...

دینہ پریس کلب کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت سید توقیر آصف شاہ انعقاد

دینہ ( اقبال خان)دینہ پریس کلب کا ہنگامی اجلاس کا انعقاد ،اجلاس کی صدارت سید توقیر آصف شاہ نے کی ۔اجلاس میں اہم موضوع دینہ کے پریس کلبوں کو ایک پلیٹ فارم پر یکجا کرنا تھا۔اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا ۔پریس کلب کے اجلاس میں اہم…
Read More...

پیر سید ذاکر حسین شاہ جماعتی کے صاحبزادے سید ظفر حسین شاہ جماعتی نے کم عمری میں قرآن پاک مکمل حفظ…

دینہ (شاہ زیب بٹ سے)خلیفہ حضور فخر ملت حضرت پیر سید ذاکر حسین شاہ جماعتی سجاده نشین دربار عالیه نکودر شریف آپکے صاحبزادے سید ظفر حسین شاہ جماعتی نے کم عمری میں قرآن پاک مکمل حفظ کر لیا اس موقع پر گردو نواح کے کافی تعداد میں سیاسی سماجی اور…
Read More...

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو کا ٹریفک لائسنس سینٹر دینہ کا دورہ ،انچارج لائسنس سینٹر دینہ…

دینہ ( اقبال خانڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو کا ٹریفک لائسنس سینٹر دینہ کا دورہ ،انچارج لائسنس سینٹر دینہ معطل پبلک سروس ڈیلیوری میں غفلت اور کرپشن سے متعلق موصول ہونے والی شکایات پر انچارج ٹریفک لائسنس سینٹر دینہ فیصل…
Read More...

اسسٹنٹ کمشنر دینہ کا مہنگائی کے خلاف آپریشن متعدد کو جرمانے

دینہ ( اقبال خان )اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد کا منگلا روڈ دینہ مٹن بیف شاپس کی چیکنگ دوران وزٹ منگلہ روڈ تا نکودر چوک تمام مٹن اور بیف شاپ کو چیک کیا گیا سرکاری ریٹ سے زائد وصولی پر تمام کو جرمانے کئے گئے۔اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے کہا گوشت کے…
Read More...

اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد کا تحصیل دینہ کے مختلف ایریاز کا دورہ ،انکروچمنٹ برداشت نہیں کی جائے گی

دینہ (تحصیل رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر دینہ  صفاء عابد نے تحصیل دینہ کے مختلف ایریاز کا دورہ کیا ،اسسسٹنٹ کمشنر دینہ نے سب سے پہلے مین بازار دینہ کا دورہ کیا جس میں ان کے ہمراہ سی او بلدیہ محمد فیصل ، انکروچمنٹ انسپکٹر بلدیہ محمد عدیل بھی تھے…
Read More...

ڈپٹی کمشنر جہلم کی خصوصی ہدایات پراسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد کا بی ایچ یو ہسپتال موٹہ غربی کا دورہ

دینہ ( اقبال خان)ڈپٹی کمشنر جہلم کی خصوصی ہدایات پراسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد کا بی ایچ یو ہسپتال موٹہ غربی کا دورہ،دیہی علاقوں میں صحت کی بنیادی سہولیات کا جائزہ لیا ،پسماندہ علاقوں میں عوام کی دہلیز تک طبی سہولیات فراہم کرنا پنجاب حکومت…
Read More...

اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد کا ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن دو دوکانیں سیل،بیکرز میرج ہالز کی چیکنگ

دینہ ( اقبال خان)اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد کا دینہ شہر کے میرج ہالز کا دورہ ،اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد نے ون ڈش کے حوالے سے خصوصی چیکنگ کی اور صفائی کے عمل کو دیکھا،تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر دینہ…
Read More...

گیس ایجنسی یونین دینہ کی ہنگامی پریس کانفرنس ،زائد قیمت پر خرید کر کم قیمت پر گیس فروخت نہیں کر…

دینہ ( اقبال خان)گیس ایجنسی یونین دینہ کی ہنگامی پریس کانفرنس ،زائد قیمت پر خرید کر کم قیمت پر گیس فروخت نہیں کر سکتے،مشترکہ فیصلہ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز انتظامیہ کی جانب سے گیس ایجنسی کو پلانٹ ریٹ خرید سے کم ریٹ پر گیس فروخت کرنے کا…
Read More...

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا تھانہ دینہ میں کھلی کچہری کا انعقاد

دینہ ( اقبال خان )ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا تھانہ دینہ میں کھلی کچہری کا انعقاد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم جناب طارق عزیز سندھو صاحب کی زیرِ صدارت تھانہ دینہ میں ایک اہم کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں مقامی شہریوں کی بڑی…
Read More...