Browsing Category

جہلم

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شفیق احمد چوہدری نے لاء اینڈ آرڈر کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر شہر بھر کا…

جہلم ( اقبال خان)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شفیق احمد چوہدری نے لاء اینڈ آرڈر کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر شہر بھر کا دورہ امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور شر پسند عناصر کے عزائم کو ناکام بنانے کیلئے شہر بھر میں لگائے گئی…
Read More...

سالانہ عرس مبارک و میلہ میراں پاک سرکار ٹاہلیانوالہ اور بن شہید عرس مبارک کی تقریبات، حمزہ اظہر…

جہلم ( اقبال خان)سالانہ عرس مبارک و میلہ میراں پاک سرکار ٹاہلیانوالہ اور بن شہید عرس مبارک کی تقریبات، حمزہ اظہر کیانی کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت ٹاہلیانوالہ اور بن شہید میں منعقدہ سالانہ عرس مبارک کی تقریبات کے سلسلے میں اکھاڑا بیل اور…
Read More...

پنجاب فوڈ اتھارٹی جہلم کی علی الصبح ناقص دودھ کیخلاف کارروائیاں 1 ہزار 700 لیٹر پانی ملا ملاوٹی…

جہلم(اقبال خان)پنجاب فوڈ اتھارٹی جہلم کی علی الصبح ناقص دودھ کیخلاف کارروائیاں 1 ہزار 700 لیٹر پانی ملا ملاوٹی دودھ موقع پر تلف کردیا گیا۔ ترجمان 2 دودھ بردار گاڑیوں میں موجود 7 ہزار 300 لیٹر دودھ کو چیک کیا۔ ناقص دودھ سپلائی کرنے…
Read More...

پنڈ دادنخان مسافر بس اتھر نہر والے نالے کے قریب بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری ہے، جس کے نتیجے میں…

جہلم ( اقبال خان)  تحصیل پنڈ دادنخان میں ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے۔ میرے احمد آباد سے سرگودھا جانے والی مسافر بس اتھر نہر والے نالے کے قریب بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری ہے، جس کے نتیجے میں ,16 سے زائد افراد زخمی ہو گئے…
Read More...

ریاض ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ انسانیت کی خدمت کی ایک خوبصورت مثال ، مزدور طبقہ، مستحق افراد، بے سہارا…

جہلم ( اقبال خان)جہلم غلہ منڈی میں قائم ریاض ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ انسانیت کی خدمت کی ایک خوبصورت مثال بن چکا ہے، جہاں روزانہ مزدور طبقے، مستحق افراد، بے سہارا شہریوں اور محنت کشوں کے لیے مفت ناشتے اور کھانے کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ اس فلاحی…
Read More...

کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک نے جہلم کا دورہ کیا،

جہلم:(اقبال خان) کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک نے جہلم کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کے روٹس کا تفصیلی معائنہ کر کے سیکیورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن…
Read More...

مشیر صحت پنجاب میجر جنرل (ر) اظہر محمود کیانی نے اپنے ہاتھوں سے زلزلہ متاثرہ خاندانوں میں چیکس تقسیم…

جہلم(اقبال خان)جہلم زلزلہ متاثرین کی بحالی کے لیے حکومت پنجاب کا بڑا اقدام جلالپور شریف میں زلزلے سے جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کے لواحقین میں حکومت پنجاب کی جانب سے امدادی چیکس تقسیم کیے گئے۔ مشیر صحت پنجاب میجر جنرل (ر) اظہر…
Read More...

جہلم تحصیل سوہاوہ، ترقی ٹول پلازہ کے قریب موٹر سائیکل اور ٹرک کے درمیان افسوسناک حادثہ؛ 02 کمسن بچے…

جہلم ( اقبال خان)جہلم تحصیل سوہاوہ، ترقی ٹول پلازہ کے قریب موٹر سائیکل اور ٹرک کے درمیان افسوسناک حادثہ؛ 02 کمسن بچے جاں بحق، والدہ زخمی تفصیلات جہلم تحصیل سوہاوہ، ترقی ٹول پلازہ کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا۔ ابتدائی معلومات…
Read More...

اسسٹنٹ کمشنر دینہ تیمور خان کاگورنمنٹ بوائز کالج دینہ میں قائم امتحانی مرکز کا دورہ

جہلم (اقبال خان) اسسٹنٹ کمشنر دینہ تیمور خان نے گورنمنٹ بوائز کالج دینہ میں قائم امتحانی مرکز کا تفصیلی دورہ کیا اور جاری امتحانات کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ دورے کا مقصد امتحانی عمل کے شفاف، منظم اور پرامن انعقاد کو یقینی بنانا اور طلبہ کو…
Read More...

ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال جہلم کا دورہ

جہلم (اقبال خان) ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر (ڈی ایچ کیو) ہسپتال جہلم کا دورہ کیا اور ہسپتال میں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات اور انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر نے مختلف وارڈز، ایمرجنسی،…
Read More...