Browsing Category

دینہ

محسن عباس کو بطور ایس ایچ او تھانہ منگلا تعینات کر دیا گیا

دینہ ( شازیب بٹ)محسن عباس کو بطور ایس ایچ او تھانہ منگلا تعینات کر دیا گیا ۔محسن عباس نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز میڈیا نمائیندگان کے وفد نے نو تعینات ایس ایچ او محسن عباس سے ملاقات کی اور…
Read More...

پریس کلب دینہ کے انتخابات ، ورکنگ جرنلسٹس گروپ نے واضح برتری سے میدان مار لیا ، چھ میں سے پانچ…

دینہ( اقبال خان) پریس کلب دینہ کے انتخابات ، ورکنگ جرنلسٹس گروپ نے واضح برتری سے میدان مار لیا ، چھ میں سے پانچ نشستیں حاصل کر لیں، چودھری ربنواز گوندل بلا مقابلہ صدر منتخب ھو گئے دینہ// پریس کلب دینہ کے انتخابات ، ورکنگ جرنلسٹس گروپ نے…
Read More...

ورکنگ جرنلسٹ پینل نے ربنواز گوندل کی سربراہی میں پینل امیدوران کی لسٹ الیکشن کمیشن کو جمع کرا دی

جہلم ( اقبال خان)پریس کلب دینہ کے الیکشن 2026/27 کی گہما گہمی عروج پر ہے ۔تحصیل دینہ کے واحد پریس کلب کے انتخابات میں کاغذات نامزدگی کا جمع کرانے کا عمل گزشتہ روز شروع ہو گیا جس میں ورکنگ جرنلسٹ پینل جس کی قیادت ربنواز گوندل کر رہے…
Read More...

منگلا پل پر یومِ یکجہتی کشمیر کی مرکزی تقریب، رانا مشہود احمد خان اور ڈی سی جہلم کی قیادت میں انسانی…

دینہ:( اقبل خان) منگلا پل پر یومِ یکجہتی کشمیر کی مرکزی تقریب، رانا مشہود احمد خان اور ڈی سی جہلم کی قیادت میں انسانی ہاتھوں کی طویل زنجیر، کشمیریوں سے بھرپور اظہارِ یکجہتی. تفصیلات کے مطابق یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر پاکستان اور آزاد…
Read More...

شہید کانسٹیبل صداقت علی کی اکتیسویں برسی، شہید کی لحد پر پولیس کے چاق و چوبند دستے کی سلامی

جہلم ( اقبال خان)شہید کانسٹیبل صداقت علی کی اکتیسویں برسی، شہید کی لحد پر پولیس کے چاق و چوبند دستے کی سلامی، ڈی ایس پی صدر شہباز ہنجرا نے شہید کی لحد پر پھول چڑھائے اور شہید کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی، شہید کانسٹیبل صداقت…
Read More...

سینئر صحافی ملک ندیم عباس گروپ ہمراہ ساتھیوں نے پریس کلب دینہ الیکشن 2026/27 میں ورکنگ جرنلسٹ پینل…

دینہ ( اقبال خان)سینئر صحافی ملک ندیم عباس گروپ ہمراہ ساتھیوں نے پریس کلب دینہ الیکشن 2026/27 میں ورکنگ جرنلسٹ پینل کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا،تفصیلات کے مطابق پریس کلب دینہ کے انتخابات کی گہما گہمی عروج ہے اس سلسلہ میں گزشتہ روز ورکنگ…
Read More...

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایات پر جہلم پولیس کا ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشنز و ناکہ بندی

دینہ ( راو بلال )ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایات پر جہلم پولیس کا ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشنز و ناکہ بندی ضلع بھر میں 12 مختلف جگہوں پر سرچ آپریشنز کر کے 182 گھر اور 342 افراد کو چیک کیا گیا، دہشت گردوں و جرائم…
Read More...

ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی، غیر قانونی طور پر پیٹرول فروخت کرنے والا ملزم…

دینہ ( راو بلال )ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی، غیر قانونی طور پر پیٹرول فروخت کرنے والا ملزم گرفتار،پیٹرول برآمد تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزم سے غیر قانونی طور پر…
Read More...

سینئر صحافی محمد اقبال خان نے پریس کلب دینہ الیکشن 2026/27 میں ورکنگ جرنلسٹ پینل کی مکمل حمایت کا…

دینہ ( تحصیل رپورٹر)سینئر صحافی محمد اقبال خان نے پریس کلب دینہ الیکشن 2026/27 میں ورکنگ جرنلسٹ پینل کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا،تفصیلات کے مطابق پریس کلب دینہ کے انتخابات کی گہما گہمی عروج ہے اس سلسلہ میں گزشتہ روز ورکنگ جرنلسٹ پینل کے…
Read More...

نثار مغل گروپ کا الیکشن 2026/2027 میں ورکنگ جرنلسٹ پینل کی مکمل حمایت کا اعلان

دینہ ( اقبال خان)نثار مغل گروپ کا الیکشن 2026/2027 میں ورکنگ جرنلسٹ پینل کی مکمل حمایت کا اعلان دینہ: تفصیلات کے مطابق پریس کلب دینہ کے انتخابات 2026/2027 کے سلسلے میں الیکشن کی گہما گہمی عروج پر ہے ۔ امیدوار برائے صدر اور امیدوار برائے…
Read More...